

خادمِ دربارِ شاہِ خراسان حاجی شبیر احمد شگری
(زندگی کا روحانی و ایمانی سفر)
"جس در پہ جھکتے ہیں بادشاہ، یہ وہ دربار ہے..."
میری زندگی کا حاصل، میرا کل سرمایہ اور میری بخشش کا سب سے بڑا آسرا، وہ نسبت ہے جو مجھے شاہِ خراسان، امام علی رضا علیہ السلام کے دربار سے ملی ہے۔
نور کی پہلی کرن: "ضریحِ نور" (2002)
قدرت نے مجھے نور پھیلانے کے لیے منتخب کیا تو سب سے پہلا کام بھی اسی "منبعِ نور" کا سونپا۔ 2002ء میں، جب امام رضاؑ کی موجودہ ضریح مبارک کی تعمیر کے لمحات کو ڈاکومنٹری فلم "ضریح نور" میں محفوظ کیا۔ الحمداللہ 2011 میں آستان قدس رضوی کی جانب سے "خادم امام رضا علیہ السلام" کا خطاب عطا ہوا۔
ڈاکومنٹریز اور مستند ویڈیوز
تبرکات کی تقسیم
حرم کے پروگرامز اور لائیو زیارت
منقبت اور قصائد
کتب و رسائل

انیس النفوس: دیارِ عشق کا سفر
حرم امام رضا علیہ السلام کے روحانی، تاریخی اور انتظامی پہلوؤں کا جامع احاطہ۔

خراسان رضوی: تاریخ و تمدن کا گہوارہ
ایران کی اسلامی تاریخ، مذہبی مقامات اور فنِ تعمیر کا ایک جامع جائزہ۔
اسپیشل ایڈیشنز / مضامین

روضہ مبارک امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ اور رمضان المبارک
نوائے وقت (فیملی میگزین)

مشہد: ایک تاریخی شہر
روزنامہ پاکستان (میگزین زندگی)

امام رضا علیہ السلام کی حیات مبارکہ
روزنامہ افلاک

حضرت امام علی ابن موسٰی الرضا علیہ السلام کی مبارک شخصیت
روزنامہ افلاک (سپیشل ایڈیشن)

ایران کا پہلا زیارتی، سیاحتی و ثقافتی سفر (حصہ اول)
سپیشل ایڈیشن (مشرق سنڈے میگزین)

ایران کا پہلا زیارتی، سیاحتی و ثقافتی سفر (حصہ دوم)
سپیشل ایڈیشن (مشرق سنڈے میگزین)
آنلائن خدمات و ویبینار

راہِ حسینیت اور 12 روزہ معرکہ حق و باطل
حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارے "آستان قدس رضوی" اور "نورپروڈکشنز" کے تعاون سے خصوصی نشست۔
رضوی آنلائن: اسلامی ثقافتی مرکز












